پاکستانی سفیر برائے چین کا تیسری سی آئی آئی ای کےپاکستانی نمائش کنندگان کے ساتھ تبادلہ خیال۔
.
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنگھائی میں منعقدہ تیسرے چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ شنگھائی میں پاکستانی قونصل خانہ کے قونصل جنرل حسین حیدر اور ڈپٹی قونصل جنرل نواب علی راہوجو بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ اس سال زیورات کے ڈیزائن و تیاری ، سرحد پار تجارت ، مال بردار نقل و حمل ، فرنیچر ، فنکارانہ دستکاری وغیرہ میں مہارت حاصل کرنے والے 13 پاکستانی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






