Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے باہمی تجارت کو مضبوط بنانے میں چین آسیان ایکسپو کے کردار کو سراہا۔
Latest News Urdu - October 12, 2021

پاکستانی سفیر معین الحق نے باہمی تجارت کو مضبوط بنانے میں چین آسیان ایکسپو کے کردار کو سراہا۔

.

چین آسیان ایکسپو کے سیکریٹری جنرل وانگ لی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے رواں سال کے شروع میں نیننگ میں منعقدہ 8 ویں چین آسیان ایکسپو میں پاکستان کی بطور خاص شراکت دار ملک کی شرکت کو سراہا۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ چین آسیان ایکسپو نے پاکستان ، چین اور آسیان ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لیے کلیدی کردار ادا کیاہے۔ سیکرٹری جنرل وانگ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاک چین تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے بعد پاک چین کاروباری تعلقات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے باہمی تجارت کو مضبوط بنانے میں چین آسیان ایکسپو کے کردار کو سراہا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…