Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کوششوں کو سراہا۔
پاکستانی سفیر معین الحق نے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کوششوں کو سراہا۔
Enter Your Summary here.
بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب کے بعد ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے شاندار اور حیرت انگیز سرمائی اولمپکس کی میزبانی پر چین کی تعریف کی جس نے پوری دنیا کو اتحاد اور ہم آہنگی میں اکٹھا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی بیجنگ سرمائی اولمپکس میں کوئی تمغہ نہ جیت سکے مگر لاکھوں چینی بھائیوں کے دل جیت لیے ہیں۔
Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر چین کی کوششوں کو سراہا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






