پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی کمپنی کے ساتھ پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بائٹ ڈانس کا دورہ کیا اور وہاں کے عملے کے ارکان سے تعلقات استوار کرنے کے طریقوں اور ڈوئین پر پاکستان پویلین کے بارے میں گفت و شنید کی جس سے چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر انہیں کمپنی کے کاروباری طریق کار اور ڈوئین سمیت اس کے سامان کی رینج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے ایک دہائی کے مختصر عرصے میں بائٹ ڈانس کی زبردست ترقی کی تعریف کی اور ثقافتی تعاون کو وسعت دینے اور ڈوئین پر چینی مارکیٹوں میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …