Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو قابلِ تعریف قراردیا۔
Latest News Urdu - January 13, 2023

پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو قابلِ تعریف قراردیا۔

.

 

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کووِڈ 19 کے خلاف چین کی جنگ حقیقی معنوں میں عوام کی جنگ تھی اور حکومت کی تمام سطحوں کی ملک گیر کوششوں کی بدولت فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا وبا کے خلاف جنگ میں چین کے پختہ عزم اور ہمدردی سے سبق حاصل کرسکتی ہے۔پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ وہ گزشتہ 2.5 سالوں سے بیجنگ میں مقیم ہیں اور چینی حکومت کے وبا پر قابو پانے اور خاتمے کے اقدامات کے معترف ہیں۔

 

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو قابلِ تعریف قراردیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…