Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سےشنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
Latest News Urdu - March 3, 2022

پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سےشنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر نے ژانگ منگ کو ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی اور انہیں آئندہ تین سالوں کی مدت میں کامیاب اورموثر تعاون کی یقین دلانی کرائی۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سےشنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل کو مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط