پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے چین کی طرزِ حکمرانی کی تعریف۔
.
سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کی دعوت پر “غربت کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کی طرزِ حکمرانی کو عوامی ضروریات کے موافق ہونے کے حوالے سے شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے جس طرح سے کووڈ-19 جیسی عالمی وبائی بیماری کا مقابلہ کیا اور وہ غربت کے خاتمے کے لئے جو اقدامات کررہا ہے وہ بے مثال ہے۔ مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی ہےکہ پاکستان اس سلسلے میں چینی تجربات سے سبق حاصل کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …