Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Latest News Urdu - September 25, 2020

پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

.

چائینہ انویسٹمنٹ میگزین کے وفد سے ملاقات کے دوران چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات اور سی پیک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں خاص توجہ سائنس و ٹیکنالوجی ، زراعت اور سماجی شعبے کی ترقی میں تعاون پر مرکوز ہوگی۔ انہوں نے چینی سرمایہ کاروں کو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …