Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر معین الحق کی چین کے سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات۔
Latest News Urdu - November 20, 2021

پاکستانی سفیر معین الحق کی چین کے سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چینی وزارت خارجہ کے ایکسٹرنل سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے دو طرفہ سلامتی، معیشت اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ چینگ گوپنگ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان اور چین ہمہ جہت اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار اور آئرن برادرز ہیں۔

Comments Off on پاکستانی سفیر معین الحق کی چین کے سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ سے ملاقات۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …