پاکستانی صنعتکار 19ویں چائنہ آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے۔
.
پاکستان ایک بار پھر 19ویں چائنہ-آسیان ایکسپو اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کرے گاجو 16 سے 19 ستمبر تک چین کے گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کے دارالحکومت ناننگ میں منعقد ہوگی۔ ایک سینئراہلکار کے مطابق متعلقہ حکام نے اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پاکستانی تاجر اور صنعت کار ایکسپو کے دوران دستکاری، فرنیچر، آٹو پارٹس، جواہرات، قالین، کھیلوں کے سامان، زرعی مشینری اور آلات جراحی کی نمائش کریں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…