Home Latest News Urdu پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔
Latest News Urdu - November 24, 2020

پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔

.

چین-یورپ ایسوسی ایشن برائے تکنیکی و اقتصادی تعاون (سی اےای ٹیک) کی دریائے یانگ ژی ڈیلٹا انٹیل اور تجارتی فروغ کمیٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے پاکستان اور چین کے مابین سدا بہاردوستی کو سراہتے ہوئےکہا کہ بی آر آئی ملک کی حیثیت سے چین چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے اور مشترکہ طور پر اس کی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ہم سی اے ای ٹیک اور دریائے یانگ ژی کے علاقے کے ساتھ بھی تعاون کے منتظر ہیں۔

Comments Off on پاکستانی قونصل جنرل دریائے یانگ ژی ڈیلٹا کے خطے سے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …