Home Latest News Urdu پاکستانی قونصل جنرل کا چائناامپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ میں پاکستانی سٹالز کا دورہ
Latest News Urdu - May 3, 2023

پاکستانی قونصل جنرل کا چائناامپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ میں پاکستانی سٹالز کا دورہ

.

گوانگزو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار محمد نے 133 ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلے میں پاکستانی کمپنیوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا جسے کینٹن فیئر بھی کہا جاتا ہے۔ گوانگ ژو، چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں پاکستانی کمپنیوں نے آٹھ سٹالز لگائے ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے، بیجنگ کے مطابق، میلے کے تیسرے مرحلے میں جو سوموار کو شروع ہوا اور 5 مئی تک جاری رہے گا۔ تین سال کے وقفے کے بعد میلے میں پاکستانی کمپنیوں کی یہ پہلی فزیکل شرکت ہے جب کووڈ- 19 کی پابندیوں کی وجہ سے باقاعدہ شرکت نہیں ہو سکیں۔

Comments Off on پاکستانی قونصل جنرل کا چائناامپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ میں پاکستانی سٹالز کا دورہ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…