Home Opinion Editorials in Urdu پاکستانی محقق نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کی تعریف کرتے ہوئے اسے درست سمت کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔
Opinion Editorials in Urdu - February 9, 2021

پاکستانی محقق نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کی تعریف کرتے ہوئے اسے درست سمت کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔

.

پبلک پالیسی ایکسپرٹ اور کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ کے ایک اعزازی فیلو حسن خاور نےاپنےایک مضمون میں کچھ روز قبل قومی اسمبلی میں منظور ہونے والےسی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے بعد غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا قانون پچھلے آرڈیننس کے مقابلے میں نہایت موزوں ہے۔ نئے قانون کے مطابق سی ای او کے عہدے کے خاتمے سے افسر شاہی میں کمی آئے گی اور اتھارٹی صرف قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) کے ساتھ متعلقہ امور کو نمٹانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اتھارٹی اب براہ راست وزیر اعظم کو جوابدہ ہوگی اور سی پیک اتھارٹی کے عہدیداروں کو کوئی خاص استثنیٰ فراہم نہیں کیا گیا ہے۔

Comments Off on پاکستانی محقق نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کی تعریف کرتے ہوئے اسے درست سمت کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔