Home Latest News Urdu پاکستانی نمائش کنندگان چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے تیار۔
Latest News Urdu - October 10, 2021

پاکستانی نمائش کنندگان چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے تیار۔

.

جوں جوں چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) قریب آرہا ہے پاکستانی اور دنیا بھر سے دیگر نمائش کنندگان اپنی بھرپورتیاریاں کر رہے ہیں۔ یہ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ تمام نمائش کنندگان کو میچ میکنگ کے ایک جامع عمل سے منتخب کیا گیا ہے جس میں تقریباً200 نمائش کنندگان اور 500 سے زائد خریداروں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

Comments Off on پاکستانی نمائش کنندگان چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے تیار۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…