Home Latest News Urdu پاکستانی ڈاکٹرز کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے بے مثال اقدامات پر عمل پیرا۔۔۔
Latest News Urdu - March 26, 2020

پاکستانی ڈاکٹرز کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے بے مثال اقدامات پر عمل پیرا۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں طبی ماہرین نے کرونا وائرس کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پر چین کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوویڈ-19 کے خلاف چین کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے وہ اس وبا سے نمٹنے کے لئے چین کے مثالی ماڈل پر عمل پیرا ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز (یو ایچ ایس) کے ایک پروفیسر نے چین کے سماجی دوری اور اس کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کی واضح طور پر تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …