پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کے لئے چین کی کوششوں کے حوالے سے پُر امید۔
Enter Your Summary here.
ایک حالیہ بیان میں پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رہنما ملا برادر کے چین کے حالیہ دورے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان تسلیم کرتاہے کہ چین افغانستان کا ہمسایہ ہے اور وہ افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین دو ممالک ہیں جو افغان تنازعہ کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔علاوہ ازیں دفترِ خارجہ کےترجمان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کی بھی تصدیق کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …