پاکستان انفراسٹریکچر سپلائی چَین کی بہتری کے فوائد سے بخوبی احسن طریقے سے بہرہ مند ہوگا، پاور چائینہ۔
.
سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاور چائینہ انٹرنیشنل گروپ کے ایگزیکٹو نائب صدروانگ یانتاؤنے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل میں انفراسٹریکچر سپلائی چَین کے فوائد سے بخوبی احسن طریقے سے بہرہ مند ہوگا۔واضح رہے کہ یہ کمپنی پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ دینے والے معروف کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ، داؤد وِنڈپاور پراجیکٹ، تربیلا فورتھ ایکسٹنشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور حویلی گیس پاور پلانٹ کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اس نے پاکستانیوں کے لئے تقریباََ 10,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے ہیں اور کووڈ-19 وبا کے دوران کسی کارکن کو نوکری سے فارغ نہیں کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …