Home Latest News Urdu پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں 34 ملین امریکی ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔
Latest News Urdu - November 11, 2021

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں 34 ملین امریکی ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔

.

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کے منتظمین کے مطابق نو چینی کمپنیوں نے سی پیک کے تحت پاکستان میں طویل مدتی ترقیاتی منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس ایکسپو میں 100 سے زیادہ چینی کمپنیوں نے فزیکل اور آن لائن دونوں طرح سے شرکت کی۔ مختلف پاکستانی ایسوسی ایشن اور چیمبرز نے بھی پنڈال کا دورہ کیا اور 34 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ جبکہ ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو نے لاہور میں اپنا مستقل ڈسپلے سنٹر قائم کر دیا ہے۔

Comments Off on پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں 34 ملین امریکی ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …