پاکستان اورچین آلودہ ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کے لیے پُر عزم۔
.
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں کو یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت نئے چینی قونصل خانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں بالخصوص سموگ پر قابو پانے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع سموگ پر قابو پانے کے لیے ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…