Home Latest News Urdu پاکستان اورچین جدید بحری جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - August 5, 2021

پاکستان اورچین جدید بحری جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

چین اور پاکستان نے پاک بحریہ کے لیے ایک جدید جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کا آغازکیا ہے جس کا افتتاح شنگھائی چین کے ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہےکہ یہ جہاز پاکستان کے بحری بیڑے میں سب سے زیادہ تکنیکی طور پر جدید اضافہ ہے۔ اس جدید جنگی جہاز میں جدید ترین صوتی اور نگرانی کے سینسر ، ٹارپیڈو لانچر ، اینٹی شپ میزائل اور ایک جنگی انتظامی طریقہ کار موجودہے۔ یہ تیسرا جنگی جہاز ہے جو پاک فوج کو پیپلز لبریشن آرمی نیوی (پی ایل اے این) نے دیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اورچین جدید بحری جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …