Home Latest News Urdu پاکستان اور سنکیانگ ایک دوسرے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سفیر یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - June 2, 2021

پاکستان اور سنکیانگ ایک دوسرے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سفیر یاؤ جِنگ۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سابق سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ سنکیانگ کے استحکام اور ترقی سے پاکستان بھرپورفائدہ اٹھا سکتا ہے جس کے نتیجے میں سی پیک کے ثمرات سے بھی استفادہ حاصل کیا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سنکیانگ کو مستقبل میں پاکستان اور دوسرے ممالک کے مابین رابطے کی حیثیت سے ترقی دی جانی چاہئے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ کور ایریا کی تعمیر کو تیز کرنے کے لئے پارٹی کمیٹی اور سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کی حکومت نے بھی پالیسی تجاویز کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور سنکیانگ ایک دوسرے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سفیر یاؤ جِنگ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …