پاکستان اور چین آزاد تجارتی معاہدے کے ثمرات سے زیادہ سے زیادہ مستفیدہونے کے لیے دوبارہ گفت و شنید کریں گے۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے فوائد کے موجودہ مرحلے پر دوبارہ گفت و شنید کی توقع ہے کیونکہ چین کو 38 برآمدی اشیاء کے تجارتی نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے ہیں۔ پاکستان نے ان برآمدی اشیاء کے حوالے سے چین کے ساتھ دوبارہ گفت و شنید کی مشق کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے جس میں اس کی مصنوعات جیسے چاول کے لیے مزید رعایتیں حاصل کی جائیں گی تاکہ مارکیٹ میں مزید رسائی حاصل کی جا سکے اور دو طرفہ تجارت میں اپنا حصہ بڑھایا جا سکے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…