Home Latest News Urdu پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔
Latest News Urdu - July 11, 2021

پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔

.

اقوام متحدہ کمیونٹی کی چینی سی پی سی کی صد سالہ سالگرہ کےحوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ منیر اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے شرکاءکو چین کی تیز رفتار ترقی اور قومی استحکام سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی ترقی میں کردار ادا کرنے میں چین پر مکمل اعتماد کرتا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …