Home Latest News Urdu پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور تعمیراتی منصوبہ بندی کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔
Latest News Urdu - July 28, 2021

پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور تعمیراتی منصوبہ بندی کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔

.

پاکستان نے کراچی سے پشاور تک سی پیک ریلوے پراجیکٹ مین لائن 1 (ایم ایل 1) کی تعمیر کے لئے چین کوقرض دینے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں چین نے ایم ایل ون کی تعمیر کے لئے سازگار شرائط و ضوابط کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا ہے کیونکہ اس منصوبے کو مکمل طور پر چین سے سہولیات حاصل کرنا ہے۔ نیشنل اکنامک کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے چین اور پاکستانی فریق کی طرف سے 90-10 فیصد لاگت شیئرنگ کی بنیاد پر 8۔6ارب کی لاگت سے ایم ایل ون کی منظوری دی ہے۔ پاکستان اور چین نے اس قرض کی مدت 25 سال کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان نے نصف سالوں کے عرصے میں پرنسپل اور سود کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور تعمیراتی منصوبہ بندی کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…