Home Latest News Urdu پاکستان اور چین زرعی تعاون کے فروغ کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - March 14, 2021

پاکستان اور چین زرعی تعاون کے فروغ کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے کوشاں۔

.

گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت چینی سرمایہ کاروں کو مزید مواقع فراہم کیے جارہے ہیں تاکہ پاک چین تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سی پیک کے تحت منصوبوں سے زرعی شعبے کی استعداد کار اور فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔جبکہ ایم این ایف ایس آر نے اپنی 2018 کی فوڈ سیکیورٹی پالیسی میں سی پیک کے تحت نو زرعی ترقیاتی زونز کی نشاندہی کی ہے تاکہ زرعی شعبے میں جدت ، افادیت اور تعاون کو فروغ دے کر انفراسٹرکچر کی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Comments Off on پاکستان اور چین زرعی تعاون کے فروغ کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے کوشاں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …