پاکستان اور چین علاقائی امن و استحکام کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
.
وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ پاک چین تعلقات کاخطے اور عالمی امن اور استحکام کے متقاضی ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ درپیش آزمائشوں اور خطرات سے نمٹنے کے لئے دونوں ممالک اسٹریٹجک مواصلات اور ہم آہنگی کو مزید مستحکم کرسکتے ہیں۔
Comments Off on پاکستان اور چین علاقائی امن و استحکام کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…