Home Latest News Urdu پاکستان اور چین علاقائی چیلنجز کے باوجود تیزی سےآگے بڑھ رہے ہیں،وزیر داخلہ شیخ رشید۔
Latest News Urdu - November 11, 2021

پاکستان اور چین علاقائی چیلنجز کے باوجود تیزی سےآگے بڑھ رہے ہیں،وزیر داخلہ شیخ رشید۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے گہرے دو طرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کس طرح دونوں ممالک تمام چیلنجوں کے باوجود تیزی سے آگے بڑھے ہیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین علاقائی چیلنجز کے باوجود تیزی سےآگے بڑھ رہے ہیں،وزیر داخلہ شیخ رشید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …