Home Latest News Urdu پاکستان اور چین مشترکہ طور پر ایک ماہ کے اندر ٹائر تیار کریں گے،عبد الرزاق داؤد،مشیر وزیر اعظم برائے تجارت۔
Latest News Urdu - June 10, 2021

پاکستان اور چین مشترکہ طور پر ایک ماہ کے اندر ٹائر تیار کریں گے،عبد الرزاق داؤد،مشیر وزیر اعظم برائے تجارت۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سروس گروپ اور چینی کمپنی چویانگ لانگ مارچ ٹائر کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ منصوبہ اس ماہ ٹائر تیار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس 16.43ارب روپے کے حامل پراجیکٹ سے درآمدی دباؤ کم ہوگا اور جلد ہی 85 فیصد ٹائر برآمد کیے جا سکیں گے۔

Comments Off on پاکستان اور چین مشترکہ طور پر ایک ماہ کے اندر ٹائر تیار کریں گے،عبد الرزاق داؤد،مشیر وزیر اعظم برائے تجارت۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…