Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے گندم کے حوالے سے مشترکہ تحقیق کے لیےلیب قائم کرنے پر اتفاق کر لیا
Latest News Urdu - March 13, 2023

پاکستان اور چین نے گندم کے حوالے سے مشترکہ تحقیق کے لیےلیب قائم کرنے پر اتفاق کر لیا

.

ایک نئی پیش رفت کے تحت گندم کی تحقیق پر چین پاکستان مشترکہ لیب قائم کی جائے گی۔ اس منصوبے کی مالی اعانت چینی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے سائنس اور ٹیکنالوجی پارٹنرشپ پروگرام سے کی جائے گی۔ چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (سی اے اے ایس) کے اشتراک سے نئی قائم کردہ لیب قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) میں قائم ہوگی۔ حال ہی میں قائد اعظم یونیورسٹی اور سی اے اے ایس میں ایک مشترکہ لانچنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں دونوں اطراف کے محققین اور دونوں سفارت خانوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے گندم کے حوالے سے مشترکہ تحقیق کے لیےلیب قائم کرنے پر اتفاق کر لیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …