Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی ہے،پروفیسر چینگ ژینگ۔
Latest News Urdu - March 25, 2021

پاکستان اور چین نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی ہے،پروفیسر چینگ ژینگ۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے عمل کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے اصول اور پوزیشن ہمیشہ واضح رہے ہیں کیونکہ یہ افغانستان میں داخلی مفاہمت کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چین ہمیشہ سے روس ، امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں کے علاوہ ہمسایہ ملک پاکستان اور افغانستان کے ساتھ مل کر افغان میں امن و امان کے قیام میں کردار ادا کرنے کے لئے سر گرم عمل رہا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی ہے،پروفیسر چینگ ژینگ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…