Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔
Latest News Urdu - December 11, 2020

پاکستان اور چین کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور ساؤتھ ایشین گیمز سے قبل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اور چین سے کھلاڑیوں اور کوچز کے تبادلوں کے پروگرامات شروع کرنے کی تجویز پیش کی اور ان تبادلوں کے پروگرامات کو سی پیک کے دوسرےمرحلے میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …