پاکستان اور چین کی اعلیٰ عسکری قیادت کا عالمی و علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
Enter Your Summary here.
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے 9 سے 12 جون تک چین کا دورہ کیا اور اعلیٰ چینی فوجی اور حکومتی حکام سے وسیع پیمانے پر ملاقاتیں کیں۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران نے بیجنگ میں عالمی و علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جس میں دونوں ممالک نے اپنے دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 12 جون کو پاک چین جوائنٹ ملٹری کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






