Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی زراعت سے متعلق پاک-چائینہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے درمیان دوسرے اجلاس کا انعقاد
Latest News Urdu - April 27, 2020

پاکستان اور چین کی زراعت سے متعلق پاک-چائینہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے درمیان دوسرے اجلاس کا انعقاد

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین کے درمیان زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کرنے کے
لئےزراعت سے متعلق پاک چین جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا دوسرا اجلاس
منعقد ہوا۔اس آن لائن اجلاس کے دوران ماہرین نے زراعت کے شعبے میں ترقی کے لئے باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقین نے پودوں کی بیماریوں اورکیڑوں کی روک تھام پر قابو پانےمیں باہمی تعاون کو مضبوط کرنے اورپاکستان میں کیڑوں پر قابو پانے کے لئے ایک موثر مرکز کے قیام کے لئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر مشترکہ طور پر عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …