پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر۔
.
پاکستان اور چین کے فوجی دستوں کے درمیان دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق (جیٹ-2021) کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز (این سی ٹی سی) پبی چین میں منعقد ہوئی۔ یہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے علاقائی انسداد دہشت گردی کے ڈھانچے (آر اے ٹی ایس) کے تحت پاکستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی مشترکہ فوجی مشق تھی۔اس مشق کا بنیادی مقصد بین الاقوامی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں تعاون اور ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …