Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق جاری۔
Latest News Urdu - December 12, 2025

پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق جاری۔

 پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق، انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق کا انعقاد 28 نومبر سے 14 دسمبر تک ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر محیط مشقوں کا مقصد انٹر آپریٹیبلٹی اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کی مشقیں انسداد دہشت گردی ڈومین میں منعقد کی جا رہی ہیں ، چینی سفیر جیانگ زائڈونگ آج مشقوں کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں چین کے سینئر حکام نے خصوصی شرکت کی ، چیف آف جنرل اسٹاف پاکستان آرمی بطور گیسٹ آف آنر شریک ہوئے۔تقریب میں چین کے سینئر حکام نے خصوصی شرکت کی ، چیف آف جنرل اسٹاف پاکستان آرمی بطور گیسٹ آف آنر شریک ہوئے۔مہمانوں کو مشق کی نوعیت، مقاصد اور طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی، شرکا نے انسدادِ دہشت گردی کی مختلف ڈرلز کا مشاہدہ کیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق جاری۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…