Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اہمیت کے حامل تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ
Latest News Urdu - November 30, 2022

پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اہمیت کے حامل تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ

.

وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرجمان کانجو نے کہا ہے کہ سی پیک نے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورےخطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا اورپاکستان اور چین کے مابین گہرے تعلقات ہیں جووقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلوبل پبلک سکیورٹی فورم کی پہلی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔  انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان عالمی فورمز پر ایک دوسرے کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ نے شرکا کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان میں چینی ماہرین اور شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اہمیت کے حامل تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…