پاکستان اور چین کے درمیان تربیت اورمہارتوں کی ترقی میں تعاون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نہایت مددگار۔
.
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق قائم مقام ڈائریکٹر، پاکستان اسٹڈی سینٹرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر امجد مگسی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کی یونیورسٹیاں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لیے انجینئرنگ اور آئی ٹی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر امجد مگسی نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک کو نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت اور ہنر کی ترقی میں تعاون کرنا چاہیے۔ انہوں نے پاکستان کے دور دراز علاقوں میں اسکالرشپ بڑھانے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




