پاکستان اور چین کے درمیان جیم سٹون کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Enter Your Summary here.
ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاکستان چین کو جیم سٹون کی برآمدات کو بڑھا سکتا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان جیم سٹون کے ذخائر میں پانچواں بڑا ملک ہے لیکن اس کے پاس مواد کو پروسیس کرنے کی مہارت، ٹیکنالوجی اور نالج کی کمی ہے۔ پی سی جے سی سی آئی کے سینئر نائب صدر احسان چوہدری نے جیم سٹون کو تراشنے اور پالش کرنے کی جدید ترین تکنیکوں کو سیکھنے کے لیے پاکستان اور چین کے تعاون پر زور دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…