Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - August 23, 2023

پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔

.

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تمام موسمی تزویراتی کوآپریٹو شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…