پاکستان اور چین کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق۔
.
پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر قدرتی آفات سے نمٹنے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) کے ماہرین کی ایک ٹیم نے پاکستان میں آفات کے بعد کی تشخیص کا کام کیا ہے اور تکنیکی تبادلے کے لیے پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے ساتھ تعاون کو مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سی ایم اے کی 11 رکنی ٹیم نے سیلاب پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کے لیے گہرائی سے مشاورت کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …