Home Latest News Urdu پاکستان اور چین ہیومن کیپٹل ڈویلپمنٹ و جدت طرازی میں تعاون بڑھانے کے لئے تیار۔
Latest News Urdu - September 25, 2020

پاکستان اور چین ہیومن کیپٹل ڈویلپمنٹ و جدت طرازی میں تعاون بڑھانے کے لئے تیار۔

.

وزیر اعظم عمران خان کے انفارمیشن و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کے وژن کوعملی جامہ پہنانے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات ڈویژن نے اس شعبہ میں تعاون کے لئے چینی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک پر دستخط کرنے کی تیاری کی ہے۔ چین نے اس فریم ورک کے مسودے کو چینی فریقین کے ساتھ وزارتِ خارجہ امور کے توسط سے شیئر کرنے کے بعد معاہدے پر دستخط کرنے کی تجویز پیش کی۔

Comments Off on پاکستان اور چین ہیومن کیپٹل ڈویلپمنٹ و جدت طرازی میں تعاون بڑھانے کے لئے تیار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …