پاکستان زیتون کے پودوں کی کاشت کے لئے چینی ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتا ہے۔
Enter Your Summary here.
چینی اکنامک نیٹ کے مطابق سازگار زمین کی دستیابی کی وجہ سے پاکستان میں زیتون کے پودے لگانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور وہ زیتون کے پودوں کی کاشت کے لئے جدید ترین چینی ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاسکتا ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ چین مستقبل میں پاکستانی زیتون کی پیداوار کے لئے ایک ممکنہ منڈی بن سکتا ہے جس سے دونوں ممالک کے مابین تجارتی خسارے کو کم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ جی او پی اپنے ‘10 بلین سونامی درخت ’اقدام کے تحت ملک میں زیتون کی کاشت بڑھانے کے لئے بھی کام کر رہی ہے۔