Home Latest News Urdu پاکستان سیچوان زلزلے کے سبب پیدا مشکل صورتحال میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،صدر علوی
Latest News Urdu - September 7, 2022

پاکستان سیچوان زلزلے کے سبب پیدا مشکل صورتحال میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،صدر علوی

.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے پر تعزیتی پیغام میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ درد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور املاک تباہ ہوئیں اور انہوں نے پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے چینی قیادت سے دلی تعزیت اور سیچوان کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Comments Off on پاکستان سیچوان زلزلے کے سبب پیدا مشکل صورتحال میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،صدر علوی

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …