Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہاہے، پروفیسر چینگ۔
Latest News Urdu - January 9, 2022

پاکستان سی پیک سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہاہے، پروفیسر چینگ۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پر زیادہ توجہ دینے کی وجہ سے سی پیک نے گزشتہ سال میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کو گزشتہ ہفتے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سی پیکپ منصوبوں میں کام کرنے والے چینی انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کے لیے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائےہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال سال بہ سال مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔

Comments Off on پاکستان سی پیک سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہاہے، پروفیسر چینگ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…