Home Latest News Urdu پاکستان سےبیجنگ پہلی بار 5 جی ویڈیو کال کامیابی سے منسلک کرنے کا آغاز۔
Latest News Urdu - November 5, 2020

پاکستان سےبیجنگ پہلی بار 5 جی ویڈیو کال کامیابی سے منسلک کرنے کا آغاز۔

.

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی مواصلات سید امین الحق نے زونگ فور جی نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے بیجنگ کو 5 جی ویڈیو کال کی اور بہترین آواز اور ویڈیو کے معیار سے لطف اندوز ہوئے۔ اسلام آباد میں زونگ ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے 5 جی ویڈیو کال کی شروعات کا مشاہدہ کرنے پر بے حد فخر ہے جس کا پاکستان کے ڈیجیٹل منظر نامے پر بہت اثر پڑے گا۔ انہوں نے زونگ کو کال کا انتظام کرنے پر مبارکباد بھی دی۔ 5G سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ پاکستانی صارفین کے لئے بہت سارے مواقع پیدا کرے گا۔

Comments Off on پاکستان سےبیجنگ پہلی بار 5 جی ویڈیو کال کامیابی سے منسلک کرنے کا آغاز۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …