پاکستان سے چین کو سیسم بیج کی برآمد میں خاطر خواہ اضافہ
.
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز(جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اور چین کی تجارت گزشتہ سال خاطر خواہ رہی ہےاور پاکستان کی چین کو سیسم بیج کی برآمدات نے سال 2021 میں 120.44 ملین ڈالر کا تاریخی اعداد و شمار حاصل کیا۔ اس کے علاوہ چین نے 2021 میں 92516.55 ٹن درآمد کیا اور پاکستان سے سیسم بیج کی برآمدات کے لیے اہم مقام میں سے ایک تھا جبکہ 2020 میں یہ صرف 38000 کلوگرام تھا۔
Comments Off on پاکستان سے چین کو سیسم بیج کی برآمد میں خاطر خواہ اضافہ
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…