Home Latest News Urdu پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بی آر آئی کے تحت سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔
Latest News Urdu - September 5, 2020

پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بی آر آئی کے تحت سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔

.

گرین بی آرآئی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوف نیڈوپل وانگ اور ایک جرمن اسکالر نے بتایا ہےکہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے سایہ تلے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈاکٹر وانگ نے چین کو گرین فنانس اور قابلِ تجدید ترقی میں عالمی رہنما قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ چینی حکومت نے بی آر آئی کے تحت گرین سرمایہ کاری کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔ دریں اثنا چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بھی زور دے کر کہا کہ چین قابلِ تجدید توانائی کی ترقی میں عالمی سطح پر ایک معتبر اور نمایاں سرمایہ کار ہے۔

Comments Off on پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بی آر آئی کے تحت سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …