پاکستان مشکل وقت میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کے ساتھ ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔نوشین حمید،وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز۔
Enter Your Summary here.
نیشنل ہیلتھ سروسز کی پارلیمانی سیکریٹری نوشین حمید نے کہا ہے کہ چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو بہترین سہولیات کی فراہمی پر پاکستان چینی قیادت کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔انہوں نے مشکل گھڑی میں چین کو مکمل مدد تعاون فراہم کرنے کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان چین کے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر مکمل طور پر اعتماد کا اظہار کرتاہے جبکہ چین خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے اس وبائی مرض سے نبرد آزما ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …