Home Latest News Urdu پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Latest News Urdu - June 22, 2022

پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

.

پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو نے وزیر پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات کی اور پاکستان کی موجودہ حکومت کی سماجی اقتصادی صورتحال اور مشکل حالات سے نمٹنے کے عزم پر چین کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سےدرپیش مسائل کو حل کرنے اور سی پیک منصوبوں کو ترقی کو راہ پر گامزن کرنے کی واضح کوششوں کے نتیجے میں چینی تاجر برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

Comments Off on پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…