Home Latest News Urdu پاکستان میں ٹڈیوں کے حملے کی صورتحال میں چین کی جانب سے مدد کے سلسلے کو جاری رکھنے کا فیصلہ
Latest News Urdu - February 21, 2020

پاکستان میں ٹڈیوں کے حملے کی صورتحال میں چین کی جانب سے مدد کے سلسلے کو جاری رکھنے کا فیصلہ

.

چین نے پاکستان کے کچھ خطوں میں ٹڈیوں کے حملے کے سبب فصلوں کی تباہی کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے کیڑے مار ادویات اور ہوائی سپرے فراہم کیے ہیں۔پاکستان نے ٹڈیوں دل کے وسیع پیمانے پرحملے پر قابو پانے کے لئے چین کی مدد کی پیشکش کے اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے اس پیش رفت کو دو طرفہ مضبوط تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…